: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) یم انڈیا کے بہترین بلے باز وراٹ کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے خلاف سوشل میڈیا پر بولنےوالو اور مذاق اڑانےوالو کی جم کر خبر لی ہے. وراٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ، 'مسلسل
بغیر رکے انوشکا شرما کے پیچھے پڑے رہنے والوں کو شرم آنی چاہئے ... کچھ تو شرم کرو ... وراٹ کوہلی نے بالی وڈ اسٹار انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اس کرکٹ کیریئر میں کچھ بھی منفی ہونے کا Negative انوشکا پر پھوڑنے والوں کو شرم آنی چاہیے.